ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی صدر اتحاد مارکیٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) صدر الائنس مارکیٹ ایسوسی ایشن فہیم نوری، سینئر وائس چیئرمین ارشد موتلانی اور دیگر عہدیداروں نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے ملاقات کی۔ وفد نے ٹریفک پولیس کے اقدامات کو سراہا اور ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے صدر مارکیٹ ایریا کو جدید اور منظم زون بنانے اور ٹریفک کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر افسران کو ان کی خدمات اور تعاون کے اعتراف میں تعریفی اسناد بھی پیش کی گئیں۔
آپ کے سفر کے ساتھی، کراچی ٹریفک پولیس

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *