
کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق: ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش (PSP) جناب محمد قیس خان کی زیرِ سرپرستی مختلف تھانہ جات کی کارروائیا جاری ہیں۔ جس کے تحت ۔
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی تفتیشی ونگ نے مقدمہ الزام نمبر 1257/26 بجرم دفعہ 397/34 میں دو ملزمان محمد عدیل ولد عابد اور سعید ولی ولد گل ولی کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
2۔ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا نے مقدمہ الزام نمبر 1246/26 بجرم دفعہ 381/109/34 میں ملزم اقبال حسین ولد غلام حسین کو گرفتار کر لیا۔
3۔ تھانہ کورنگی کی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 475/26 بجرم دفعہ 376/34 میں ملزم محمد ثابت ولد محمد جعفر کو گرفتار کر لیا۔
4۔ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا نے مقدمہ الزام نمبر 1013/26 بجرم دفعہ 381/34 میں مفرور ملزم آصف علی ولد محمد منظور کو گرفتار کر لیا۔