پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس نے سی آر پٹھا عائشہ مسجد کے قریب دو مشتبہ موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم آغا خان ولد عبدالرشید کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے ہیں۔ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *