انویسٹی گیشن ونگ ملیر کی کارروائیاں، 2 مطلوب اور مفرور ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کی زیر نگرانی محکمہ تفتیش کی کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

  1. تھانہ ابراہیم حیدری: مقدمہ نمبر 637/26 میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 406/506/504/34 کے تحت ملزم یوسف بلوچ ولد در محمد بلوچ کو گرفتار کیا گیا۔
  2. تھانہ میمن گوٹھ: مقدمہ نمبر 156/26، G.T.C.A کی دفعہ 8(i)A کے تحت، مفرور ملزم مجید عرف لالہ ولد عبداللطیف کو گرفتار کر لیا گیا۔
    گرفتار ملزمان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *