
کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ ویسٹ زون پیرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان ولد سیف اللہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد ہوا جسے تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود سے اسلحہ کے زور پر چھین لیا گیا۔
درآمد کا مقدمہ مقدمہ نمبر 1595/2025 سیکشن 392/397/34 T.P کے تحت درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔