
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) سرسید کے علاقے میں پولیس مقابلہ 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔
گرفتار ملزمان عبداللہ ولد سعید علی اور آصف علی ولد ارشد علی ہیں۔ قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول (30 بور)، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل، مزید تفتیش جاری۔
