خواجہ اجمیر نگری میں جرائم پیشہ افراد اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ خواجہ اجمیر نگری، نارتھ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز سے فائرنگ کا تبادلہ؛ ایک ملزم زخمی جبکہ دوسرا بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا ۔
گرفتار ملزمان یوسف ولد آصف (زخمی) اور عبید ولد اجمل ہیں۔ قبضے سے پستول 30 بور بمعہ میگزین، 70 موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد۔
زخمی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *