پولیس اور شاہین فورس کا ٹیپو سلطان پل کے قریب ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) فیروز آباد پولیس اور شاہین فورس کا ٹیپو سلطان پل کے قریب ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل، چھینا ہوا لیپ ٹاپ، متعدد موبائل فونز، مختلف کارڈز اور بیگ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم عبدالعزیز ولد غلام نبی ہے، جبکہ فرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *