ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری

کراچی ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تفصیلات کے مطابق ساؤتھ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان سرِعام اسلحہ کی نمائش کر رہے تھے جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ درخشاں میں درج کر لیے گئے ہیں۔
کارروائی تھانہ درخشاں پولیس نے انجام دی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *