شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید مقابلہ

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ملیر، سیکٹر 21C کے قریب شاہ لطیف پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان رمضان احمد اور مولا بخش سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *