
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کی زیر نگرانی محکمہ تفتیش کی کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
- تھانہ ابراہیم حیدری: مقدمہ نمبر 637/26 میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 406/506/504/34 کے تحت ملزم یوسف بلوچ ولد در محمد بلوچ کو گرفتار کیا گیا۔
- تھانہ میمن گوٹھ: مقدمہ نمبر 156/26، G.T.C.A کی دفعہ 8(i)A کے تحت، مفرور ملزم مجید عرف لالہ ولد عبداللطیف کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔