Posted inکراچی
ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی حضرت عمر فاروق (جھنگی) پر خوارجی دہشت گردوں کے حملہ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے شہید کانسٹیبل غلام عباس اورشہید کانسٹیبل مدثر محمود کی نماز جنازہ پولیس لائنز ڈی جی خان میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی
ڈیرہ غازیخان(رانا فیصل سے) ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی حضرت عمر فاروق (جھنگی) پر خوارجی دہشت گردوں کے حملہ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے…