پولیس کی تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں کارروائی

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو)تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں کارروائی بمقام بلاک U، نزد عبداللہ کالج، پولیس اور موٹر سائیکل لفٹر و اسٹریٹ کرائم کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
نتائج:
• 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار:

  1. عرفان علی ولد محمد پریل
  2. ندیم احمد عرف جاوید ولد محمد شابان
    • 1 ملزم بلا ضرب گرفتار: امجد علی ولد شیر محمد
    ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 2 موبائل فون اور 2 پسٹل (30 بور) بمعہ 5 راؤنڈ برآمد۔
    زخمی ملزمان علاج کے لیے عباسی ہسپتال منتقل۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *