Posted inکراچی
عزیز آباد پولیس کی بروقت کارروائی، موٹر سائیکل لفٹنگ اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ عزیز آباد پولیس کی موبائل نے دورانِ گشت اللہ والی چورنگی، نزد مدنی مسجد، ایک مشتبہ شخص کو موٹر سائیکل نمبر KNN-5360 پر سوار…