Posted inکراچی
لطیف آباد نمبر 7 پر گزرنے والے مختلف جلوس عزا کے راستے میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے مرکزی استقبالیہ و سبیل کیمپ قائم کیا گیا۔
انصاف یوتھ ونگ شاہ لطیف ٹاؤن دس محرم الحرام کے موقع پر شاہ لطیف آبادٹاؤن چیئرمین و جنرل سیکرٹری حیدرآباد اسامہ حفیظ کی ھدایت پرلطیف آباد نمبر 7 پر گزرنے…