نیو کراچی پولیس کا موٹر سائیکل اسنیچرز سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) نیو کراچی پولیس کا سیکٹر 11-L، یونٹ پارک کے قریب موٹر سائیکل اسنیچرز سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا بلا…